Category: Celebrations
"یوم پرچم" کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی یادگاری تقریب کے دوران ، عرب امارات کے قونصل جنرل ، ڈاکٹر سالم الخدیم الظنحانی ، قونصلر بخیت عتیق الرمیثی اور قونصل خانے کے ممبران شریک ہوئے۔ امارات کے قونصل خانہ کی تقریب میں پرچم بلند کیا گیا اور قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔